• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی قیدی کی شہادت پر حماس کا شدید ردعمل

اتوار 21-01-2018
in حماس
0
0Pala6220
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیل کو کینسر میں مبتلا فلسطینی قیدی کی شہادت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حسین حسنی عطااللہ نامی فلسطینی قیدی کافی عرصے سے کینسر کی بیماری میں مبتلا تھا اور مناسب علاج اور دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث وہ گزشتہ روز صیہونی حکومت کی ایک جیل میں شہید ہو گیا۔

حماس کے ترجمان عبدالطیف قانوع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سرطان میں مبتلا فلسطینی قیدی کی شہادت کا واقعہ، عالمی قوانین کی رو سے ایک جرم اور غیر انسانی اقدام شمار ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اکیس سال سے قید حسین حسنی عطااللہ کی شہادت، فلسطینی قیدیوں اور مریضوں کے ساتھ اسرائیل کے غیر انسانی اور وحشیانہ سلوک کا بین ثبوت ہے۔

حماس کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل کو آئندہ اس قسم کے مجرمانہ اقدامات سے روکنے کے لیے اس معاملے پر عالمی قوانین کے مطابق چارہ جوئی کیے جانے کی ضرورت ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق اس وقت ایک سو پچاسی کے قریب بیمار فلسطینی اسرائیلی جلیوں میں انتہائی دشوار حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.