• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونیوں حکام کی مجرمانہ غفلت، کینسرکا مرض فلسطینی قیدی شہید

اتوار 21-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9932
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں قید کینسر کا ایک مریض فلسطینی صیہونی جیلروں کی مجرمانہ غفلت کے نتیجے میں دم توڑ گیا۔ دوسری جانب انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسیر حسین حسنی عطا اللہ کی موت کی ذمہ داری صیہونی ریاست پر عائد کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 35 سال قید کی سزا کا سامنا کرنے والے فلسطینی حسین حسنی عطا اللہ کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر نابلس سے تھا۔

رپورٹ کے مطابق عطاء اللہ کی شہادت صیہونی حکام کی مجرمانہ غفلت اور کھلم کھلا لاپرواہی کے نتیجے میں ہوئی ہے۔ انسانی حقوق کے گروپوں اور طبی کارکنوں نے صیہونی حکام سے بار بار مطالبہ کیا تھا کہ وہ علاج سے محروم کینسر کے مریض کو فوری طبی امداد فراہم کی جائے۔

قبل ازیں فلسطینی محکمہ امور اسیران کے وکیل یوسف نصاصرہ نے کہا تھا کہ اسیر عطا اللہ کی حالت تشویشناک ہے۔ اس کے جسم میں پانچ مقامات پر کینسر پھیل چکا ہے۔ ریڑھ کی ہڈی، گردے، جگر اور سر میں بھی کینسر پھیل گیا تھا۔

نصاصرہ نے بتایا کہ حسین کو جیل سے سوروکا اسپتال منتقل کیا گیا۔ وہ شادی شدہ اور اپنے خاندان کے چھ افراد کا کفیل تھا۔ اسے اسرائیلی فوج نے گرفتار کرکے جیل میں قید کیا جہاں اسرائیلی عدالت نے اسے 32 سال قید کی سزا سنائی تھی جس میں اس نے 21 سال قید کاٹ دی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونیوں حکام کی مجرمانہ غفلت، کینسرکا مرض فلسطینی قیدی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.