• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی جرائم اور مظالم کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

اتوار 21-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9930
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی نے انسانی حقوق کے اداروں کی معاونت سے عالمی فوج داری عدالت میں ایک درخواست دی ہے جس میں عالمی عدالت سے فلسطینی بچوں کے خلاف صیہونی جنگی جرائم کی تحقیقات کرے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے عالمی فوج داری عدالت کی پراسیکیوٹر جنرل فاتو بنسودہ کو درخواست دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عالمی عدالت فلسطینی بچوں کے خلاف جاری مظالم کا نوٹس لے۔

درخواست میں 19 دسمبر کو اسرائیلی فوج نے ہاتھوں گرفتار کی گئی 16 سالہ فلسطینی بچی عہد تمیمی کا حوالہ دیا گیا ہے جسے صیہونی فوج نے تمام عالمی اداروں، بچوں کے حقوق اور قوانین اور جنیوا معاہدوں کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے سے حراست میں لے رکھا ہے۔

ریاض المالکی کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینی قوم کے خلاف نسل پرستانہ جرائم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ فلسطینی بچوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے منظم جرائم اور انتقامی کاررائیاں عالمی فوج داری عدالت کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کی تعداد سات ہزار ہے۔ ان مین سے 400  بچے  ہیں جن کی عمریں 18 سال سے کم ہیں۔ دوران حراست ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جاتا ہے۔ پابند سلاسل اسیران میں 450 انتظامی قید اور فلسطینی مجلس قانون ساز کے 12 منتخب ارکان بھی قید ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی جرائم اور مظالم کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.