• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس کی اسرائیلی وزیر اعظم اور محمود عباس ملاقات کی تجویز کا انکشاف

اتوار 21-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9931
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایک سینیر فلسطینی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ روسی حکومت نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے درمیان ماسکو میں غیر مشروط راست مذاکرات کی تجویز پیش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن احمد مجدلانی نے بتایا کہ روس کی جانب سے ماسکو میں نیتن یاھو اور محمود عباس کے درمیان ملاقات  کی تجویز آخری نہیں۔ آئندہ ماہ محمود عباس کو بھی روس کے دورے کی دعوت دی گئی ہے۔ اگر ماسکو کی زیرنگرانی یہ ملاقات ہوتی ہے تو اس میں اہم امور پر کھل کر بات کی جاسکتی ہے۔

تاہم ان کا کہنا تھا کہ ہم روس کے دوست ممالک کے لیے عالمی امن کانفرنس بلانے کی تجویز کوترجیح دیں گے۔

دو روز قبل روسی وزیرخارجہ سیرگی لافروف نے بھی انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے فلسطینی صدر محمود عباس اور بنجمن نیتن یاھو کے درمیان براہ راست ملاقات کی تجویز دی تھی۔

امریکا کے دورے کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم نے فلسطینیوں اور اسرائیلی قیادت کو ایک دوسرے کے قریب لانے کی کوشش کررہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieروس کی اسرائیلی وزیر اعظم اور محمود عباس ملاقات کی تجویز کا انکشاف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.