• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودی ربی کے قاتل اور اس کے بھیجنے والے کو جانتے ہیں: اسرائیلی وزیر دفاع

ہفتہ 20-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6151
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے غرب اردن کے شہرنابلس میں ایک  یہودی ربی کے قاتل اور اس کے بھیجنے والے کو جانتے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ نابلس میں یہودی ربی کو قتل کرنے اور انہیں بھیجنے والوں کو جانتے ہیں۔

خیال رہے کہ چند روز قبل نابلس میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک یہودی ربی ہلاک ہوگیا تھا۔

اسی واقعے تناظرمیں بدھ کو اسرائیلی فوج نے جنین شہرمیں ایک کارروائی کے دوران جرار خاندان کے تین مکان مسمار ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.