• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس مجاھدین کا قاتل اپنے خاندان کے ہاتھوں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

ہفتہ 20-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9915
0
SHARES
0
VIEWS

رفح (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں رفح کے مقام پر رہنے والے برھوم خاندان نے بتایا ہے تین مزاحمتی رہنماؤں کی قاتلانہ حملوں میں شہادت کے جُرم میں قصور وار قرار دیے ایک سر پھرے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برھوم خاندان کی جانب جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دشمن کے ایجنٹ کے طور پر کام کرتے ہوئے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے تین کارکنوں کو قتل کرنے کے جرم میں ایک سر پھرے مجرم کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مُجرم کا خاندان اس کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات سے مکمل طورپر آگاہ ہے۔ مجرم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ محمد ابو شمالہ ، رائد العطار اور محمد برھوم کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔

مجرم کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی قیادت کے قتل کے سنگین جرم میں ملوث کسی بھی مجرم کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ اہل خانہ کی جانب سے مجرم کو دی جانے والی سزا سے اہل خانہ کا اتفاق ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس مجاھدین کا قاتل اپنے خاندان کے ہاتھوں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.