• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیلجیم کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 23 ملین ڈالر کی امداد مختص

جمعرات 18-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9901
0
SHARES
0
VIEWS

برسلز (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی ملک بیلجیم نے کل بدھ کو فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ‘اونروا‘ کے لیے 19 ملین یورو یا 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی امداد مقرر کی ہے۔ یہ امدادی رقم فلسطینی پناہ گزینوں کو اگلے تین سال کے دوران ادا کی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیلجیم کے وزیر برائے تعاون و ترقی الیکذنڈر دیکرو نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امدادی رقم ’اونروا‘ کے جنرل ہائی کمشنر پیر کرینپول کی درخواست پر مقرر کی گئی ہے۔

بیلجیم وزیر نے کہا کہ ہم ’اونروا‘ کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ایجنسی کو درپیش مشکلات اور خطرات سے آگاہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بیلجیم غزہ کی پٹی، شام اور غرب اردن میں مقیم فلسطین مہاجرین کی مشکلات سے نہ خوبی آگاہ ہے۔

ڈی کرو نے مزید کہا کہ ان کا ملک فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے مختص امداد فوری طورپر ادا کرے گا۔

خیال رہے کہ بیلجیم کی جانب سے یہ امدادی رقم ایک ایسے وقت میں مختص کی گئی ہے جب دوسری جانب امریکا نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے مقرر کردہ سالانہ امداد میں 6.5 کروڑ ڈالر کی کمی کا اعلان کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیلجیم کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 23 ملین ڈالر کی امداد مختص
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.