• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا بیت المقدس میں فوجی قانون نافذ کرنے کا منصوبہ

جمعرات 18-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9896
0
SHARES
3
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کی فلسطینی کالونیوں میں فوجی قانون نافذ کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد القدس میں موجود فلسطینی کالونیوں کا مکمل سیکیورٹی کنٹرول حاصل کرنا اور ان پر قبضہ مستحکم کرنا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی زبان میں نشر ہونے والے اخبار ’ہارٹز‘ نے بدھ کے روز اپنی اشاعت میں بتایا کہ بیت المقدس میں فلسطینی کالونیوں میں فوجی قانون کا نفاذ جلد عمل میں لایا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام دیوار فاصل سے باہر موجود فلسطینی کالونیوں شعفاط کیمپ، کفر عقب، اور دیگر مقامات پر اسرائیل کا فوجی قانون لاگو کیا جائے گا۔

ہارٹز کے مطابق اسرائیلی فوج عہدیداروں اور حکومت کی سول انتظامیہ نے اس پلان کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ اس حوالے سے تجاویز جلد آرمی چیف جنرل گیڈی آئزن کوٹ کو منظوری کے لیے ارسال کی جائیں گی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حکومت بیت المقدس میں دیوار فاصل کی دوسری طرف رہنے والے سوا لاکھ فلسطینیوں کو وہاں سے بے دخل کرنے کے مختلف حربے استعمال کررہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.