• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس کارکنان کے اسرائیلی اسپتالوں میں علاج پر پابندی عائد

بدھ 17-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9890
0
SHARES
5
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینی قوم کے خلاف ایک نیا انتقامی حربہ استعمال کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس انتقامی حربے تحت غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے کارکنان اور ان کے اقارب کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اسپتالوں علاج کے لیے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکام کی جانب سے یہ انتقامی اقدام غزہ کی پٹی میں جنگی قیدی بنائے گئے فوجی ’ھدار گولڈن‘ کے اہل خانہ کی طرف سے دی گئی ایک درخواست پر کیا گیا ہے۔ اس درخواست میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ حکومت حماس کے کارکنوں اور ان کے عزیزو اقارب کے اسرائیلی اسپتالوں میں علاج پر پابندی عائد کرے۔

اس درخواست کے بعد صیہونی کابینہ نے غزہ کی پٹی میں رہنے والے حماس کے کارکنان اور ان کے رشتہ داروں پر سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قائم اسپتالوں میں علاج کے لیے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ھدار گولڈن نامی ایک اسرائیلی فوجی کو سنہ 2014ء کی جنگ میں غزہ کی میں دراندازی کے دوران حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کارکنان نے جنگی قیدی بنا لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کارکنان کے اسرائیلی اسپتالوں میں علاج پر پابندی عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.