• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی دھاتی گولیوں کی بوچھاڑ سے5 فلسطینی زخمی

بدھ 17-01-2018
in فلسطین
0
0Pala6129
0
SHARES
2
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں اسرائیلی فوج کی غنڈہ گردی جاری ہے۔ گذشتہ روز شمالی شہر جنین میں صیہونی فوج نے پُرامن احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر ربڑی کے خول میں لپٹی دھاتی گولیوں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہرجنین کے برقین قصبے میں اسرائیلی فوج نےفلسطینیوں کی دکانوں پر چھاپے  اور دکانوں پر لگے خفیہ کیمرے  اور ان میں کی گئی ریکارڈنگ ضبط  کر لی۔

اس موقع پر فلسطینی شہریوں نے احتجاج کیا تو صیہونی فوج نے ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی دھاتی گولیوں کی بوچھاڑ سے5 فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.