• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چھ فلسطینیوں کی جبری نظربندی اور رہائی کے بعد گھر بدری کا حکم

منگل 16-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9882
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے پولیس کی سفارش پر چھ فلسطینیوں کی گھر پر جبری نظربندی اور رہائی کے بعد گھر بدری کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے چھ فلسطینی شہریوں کو پانچ روز کے لیے گھروں پر نظربند کرنے اور اس کے بعد دو ہفتوں کے لیے گھروں سے نکال باہر کرنے کاحکم دیا ہے۔

اسرائیلی عدالت کی طرف سے نظربندی اور گھر بدری کی سزاؤں کا سامنا کرنے والے فلسطینیوں میں شہید مصباح کے بیٹے صبیح ابو صبیح، جابر ابو صبیح ، ماجد الجعبہ، محمد الھشلمون، لوئی ناصر الدین اور روحی الکلغاصی شامل ہیں۔

قبل ازیں اسرائیلی فوج نے اسیر صبیح ابوصبیح کو رہائی کے بعد اس کے گھر لے جانے والی بس روک کر اس میں سوار متعدد افراد کو حراست میں لے لیا تھا۔ ابو صبیح 8 ماہ اسرائیلی جیل میں رہائی کے بعد دو روز قبل رہا کیا گیا تھا مگر رہائی کے کچھ ہی دیر بعد دوبارہ حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieچھ فلسطینیوں کی جبری نظربندی اور رہائی کے بعد گھر بدری کا حکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.