• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کے غرب اردن پر دھاوے، دکانوں پر لگے ’کیمرے‘ اتار لیے

ہفتہ 13-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9857
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں وادی الباذان کے مقام پر فلسطینی شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور گھر گھر تلاشی لی۔ اس دوران صیہونی فوج کی جانب سے بازاروں میں بھی چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں اور دکانوں میں لگے ’سی سی ٹی وی ‘ کیمرے قبضے میں لے لیے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صیہونی فوج نے مسجد القدیم کے قریب سپر مارکیٹ میں چھاپہ مارا اور دکانوں کی تلاشی لینے کے بعد وہاں لگے خفیہ کیمرے قبضے میں لیے۔

خیال رہے کہ چند روز قبل صرۃ کے مقام پر ایک فدائی کارروائی کے بعد صیہونی فوج نے غرب اردن میں وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کر رکھا ہے۔ گھر گھر تلاشی کی کارروائی کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

گذشتہ منگل کو اسرائیلی فوج ’گیوات گیلاد‘عزالدین القسام بریگیڈ کے مجاھدین نے فائرنگ کے واقعے میں ایک یہودی ربی کو ہلاک کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کے غرب اردن پر دھاوے، دکانوں پر لگے ’کیمرے‘ اتار لیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.