• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری صیہونی قید سے 21 سال کے بعد رہا

ہفتہ 13-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9851
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالہ شہر جنین سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری کو اسرائیلی فوج نے مسلسل 21 سال قید کے رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 48 سالہ محمود راق سلیم ابو الوفاء کو اسرائیلی فو گذشتہ روز رہا کیا۔رہائی کے بعد وہ آبائی علاقے الزاویہ میں اپنے گھر پہنچ گئے۔

رپورٹ کے مطابق ابو الوفاء کو رہائی سے قبل الخلیل شہر کی الظاھریہ چیک پوسٹ پر لایا گیا جہاں سے اس اس کے اہل خانہ کے حوالے کردیا گیا۔

رہائی کے بعد میڈیا اور اپنے استقبال کے لیے آئے کارکنوں سے بات کرتے ہوئے ابو الوفاء نے کہا کہ اسرائیلی جیلوں میں قید تمام فلسطینیوں کی رہائی قوم پر قرض اور فرض ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی زندانوں میں ڈالے گئے فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کی تھام کے لیے عالمی اداروں کو متحرک کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.