• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی انسانی حقوق گروپ نے صیہونی جرائم کا بھانڈہ پھوڑ دیا

بدھ 10-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9829
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے’بتسلیم‘ کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر 2017ء میں غزہ کی پٹی میں 8 فلسطینیوں کو شہید کیا۔ انسانی حقوق گروپ کے مطابق یہ تمام فلسطینی اسرائیلی فوج کے لیے کسی قسم کا خطرہ نہیں تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’بتسلیم‘ کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج نے گذشتہ ماہ کے دوران گولیاں مار کر شہید کیا گیا۔ ان فلسطینیوں کو بغیر کسی جرم کے شہید کیا گیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قابض صیہونی فوج نے امریکی صدر ڈونلڈ کی طرف سے القدس کو اسرائیل کا دارالحومت قرار دیے جانے کے بعد غزہ میں احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

رپورٹ میں شہداء کی تاریخ وار تفصیلات اور نام جاری کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطینیوں کے ماورائے عدالت قتل پرصیہونیوں اور اسرائیل میں کسی قسم کا رد عمل ظاہرنہیں کیا گیا۔

اسرائیلی انسانی حقوق گروپ کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی مظاہرین کو انتہائی قریب سے گولیاں ماری گئیں۔ ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی جس کے نتیجے میں بڑی تعداد شہری زخمی ہوئے۔ جن آٹھ فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کیا گیا وہ اسرائیلی فوج کے لیے کسی بھی طور پرخطرہ نہیں تھے۔ ان میں ابراہیم ابو ثریا تو آدھے جسم ہی سے محروم تھے۔ انہیں شہید کرنے کا کوئی جواز نہیں تھا۔ اسرائیلی فوج نے نہتے اور خطرہ نہ بننے والے فلسطینیوں کو گولیاں مار کر یہ ثابت کیا ہے کہ صیہونی ریاست صرف طاقت کا استعمال کرنا جانتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی انسانی حقوق گروپ نے صیہونی جرائم کا بھانڈہ پھوڑ دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.