• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا بیٹا کلب میں طوائفوں کے ساتھ رنگ رلیاں منانے میں ملوث

بدھ 10-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9824
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے کثیرالاشاعت اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا ’صا حبزادہ‘ حال ہی میں ایک عریاں نائٹ کلب میں طوائفوں  کے جھرمٹ سے برآمد ہوا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیتن یاھو  کا بیٹا یائیر نیتن یاھو کی ایک صوتی ریکارڈنگ سامنے آئی ہے جس میں وہ اپنے ایک دوست کے ساتھ نائیٹ کلب سے باہر نکلتے ہوئے گفتگو کررہاہے۔

رپورٹ کے مطابق یائیر نیتن یاھو نے اپنے دوست سے کہا کہ وہ اسے  طوائف کے ساتھ رنگ رلیاں منانے کے لیے 400 شیکل کی رقم دے تاہم اس کا دوست رقم دینے سے انکار کرتا ہے۔ اس پر نیتن یاھو کا بیٹا کہتا ہے کہ میرے والد نے تمہارے والد کے ساتھ 20ارب ڈالر کا معاہدہ کیا اور تم چار سو شیکل بھی نہیں دے سکتے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ کچھ عرصہ پہلے پیش آیا تھا۔ اس میں نین یاھو کا بیٹا ’یسرامکو‘ نامی ایک کاروباری کمپنی کے سربراہ کوبی میمون کے بیٹے سے بات کرتا ہے۔ یہ کمپنی ایک قدرتی گیس کے بہت بڑے ذخیرے ’تمار‘ کی مالک ہے۔ دونوں دوست اسرائیل میں اکثر نائیٹ کلبوں میں جاتے اور طوائفوں کے ساتھ دل بہلاتے پائے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.