• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد کی اسرائیل میں وسیع پیمانے پر کاروباری سرگرمیاں

بدھ 10-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9820
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ گریڈ کوشنر نے اسرائیل میں وسیع پیمانے پر تجارتی اور کاروباری سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی گریڈ کوشنر نے گذشتہ کئی ماہ سے اسرائیل میں تجارتی اور کاروباری سرگرمیاں تیز کر رکھی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گریڈ کوشنر نے 2017ء کے موسم خزاں نے اسرائیل میں سرمایہ کاری بڑھا دی تھی۔

رپورٹ کے مطابق کوشنر نے وائٹ ہاؤس میں آمد سے قبل اپنے سسر کی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے بعض کاروباری شعبے ترک کردیے تھے اور کچھ منصوبے فروخت کردیے تھے مگر وہ اسرائیل میں اپنی کاروباری سرگرمیوں میں کمی کے بجائے مسلسل اضافہ کرتے رہے ہیں۔

امریکی اخبار نے لکھا ہے کہ گریڈ کوشنر کے اسرائیل میں تجارتی مفادات ہیں۔ اس لیے وہ امن عمل کے لیے شفاف ثالث نہیں ہوسکتے۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق ٹرمپ اور اس کے داماد نے گذشتہ برس مئی میں اسرائیل کا دورہ کیا تھا۔ اس دورے میں کوشنر نے اسرائیل کی رئیل اسٹیٹ کمپنی ’منوراہ‘ میں 30 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تھی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے داماد کا اسرائیل میں کسی قسم کی کاروباری سرگرمیوں میں ملوث ہونا مشرق وسطیٰ میں دیرپا قیام امن کی مساعی کے حوالے سے مناسب نہیں۔ اگر کوشنر اسرائیل میں کاروبار کرتے اور سرمایہ کرتے ہیں تو انہیں سیاسی عمل اور امن بات چیت میں کوئی کردار ادا نہیں کرنا چا ہیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد کی اسرائیل میں وسیع پیمانے پر کاروباری سرگرمیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.