• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد ابراہیمی کے قریب سے فلسطینی لڑکی گرفتار

منگل 09-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9816
0
SHARES
1
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب سے ایک فلسطینی لڑکی کو حراست میں لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی نیوز ویب پورٹل ’0404‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایک فلسطینی لڑکی کو ابو الریش ملٹری چیک پوسٹ سے حراست میں لیا گیا ہے۔

گرفتار فلسطینی لڑکی کے قبضے سے ایک چاقو برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق فلسطینی لڑکی کی شناخت صباح عبدالمعطی ابو میالہ کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 28  سال بتائی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج کی قائم کردہ چیک پوسٹوں سے فلسطینیوں کی گرفتاریاں معمول کی بات ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.