• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے ’ھداریم‘ جیل میں قیدیوں کی 2000 کتابیں ضبط کرلیں

پیر 08-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9810
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے ’ھداریم‘ جیل میں اسیران کی جانب سے منگوائی گئی 2000 کتابیں جن میں قیدیوں کے کورسز کی درسی کتب بھی شامل ہیں قبضے میں لے لی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ صیہونی حکام کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ کتابیں سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر قبضے میں لی گئی ہیں۔

کلب برائے اسیران کے مطابق صیہونی جیلروں اور فوج کی طرف سے قیدیوں کی کتب ضبط کرنا بالخصوص مختلف تعلیمی کورسز کرنے والے قیدیوں کی کتابیں قبضے میں لینا انہیں تعلیم کےحصول سے روکنے کی مجرمانہ کوشش ہے۔

صیہونی حکام فلسطینی اسیران کو طویل المدت جس میں عمر قید بھی شامل ہے کے ساتھ ساتھ انہیں تعلیم کے حق سے بھی محروم کررہے ہیں۔

کلب برائے اسیران کا کہنا ہےکہ ھداریم جیل میں 120 فلسطینی قید ہیں۔ یہ واحد اسرائیلی جیل ہے جس میں ان فلسطینیوں کو قید کیا گیا ہے جو اعلیٰ تعلیم کے مختلف کورسز کر رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے ’ھداریم‘ جیل میں قیدیوں کی 2000 کتابیں ضبط کرلیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.