• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم نے ’اونروا‘ کی امداد بہ تدریج کم کرنے حمایت کردی

پیر 08-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9804
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے خبر دی ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کو دی جانے والی مالی امداد روکنے کی حمایت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاھو چاہتے ہیں کہ فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کے ادارہ ’اونروا‘ کی مالی امداد مرحلہ وار بند کی جائے۔

نیتن یاھو کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم امریکی صدر کے فلسطینی پناہ گزینوں کی مالی امداد بند کرکے اقدام کی حمایت کی ہے۔ نیتن یاھو کا کہنا ہے کہ ’اونروا‘ فلسطینی پناہ گزینوں کے مسائل حل کرنے کے بجائے ان کے مسائل میں اضافے کا ذریعہ بن رہا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے ایک سینیر عہدیدار نے نام ظاہرنہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ نتین یاھو بھی فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد بہ تدریج روکنے کے حامی ہیں۔

خیال رہے کہ دو روز قبل امریکی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ کی 125 ملین ڈالرکی امداد بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیراعظم نے ’اونروا‘ کی امداد بہ تدریج کم کرنے حمایت کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.