• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انروا کی مالی امداد روکنے کے امریکی فیصلے پر فلسطین کا ردعمل

ہفتہ 06-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9784
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی وزارت خارجہ نے فلسطینیوں کی امداد کے لیے قائم عالمی ادارے انروا کی مالی امداد روکنے کے امریکی فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رام اللہ میں فلسطین کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں امریکہ کے اس اقدام کو فلسطینیوں کے مقابلے میں اسرائیلی مفادات کی تکمیل کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔

فلسطینی وزارت خارجہ کے بیان میں آیا ہے کہ اسرائیل شروع ہی سے امریکہ کے جانبدارانہ اقدامات سے فائدہ اٹھا رہا ہے اور حالیہ امریکی اقدام کو وہ صیہونی بستیوں کی تعمیر کو بڑھاوا دینے کے لیے استعمال کرے گا۔

ادھر مختلف فلسطینی تنظیمون نے بھی انروا جیسے ادارے کے مالی امداد روکنے کے امریکی اقدام کو فلسطین پر دباؤ بڑھانے کی کوشش قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ کے اس اقدام سے غزہ سمیت فلسطینی علاقوں میں خدمات کی فراہمی بری طرح متاثر ہو گی اور ستاون فی صد فلسطینی پناہ گزینوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ جائیں گی۔

قابل ذکر ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینیوں کے خلاف ایک اور ظالمانہ فیصلہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ادارے برائے فلسطین انروا کی ایک سو پچیس ملین ڈالر کی امداد روکنے کا اعلان کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانروا کی مالی امداد روکنے کے امریکی فیصلے پر فلسطین کا ردعمل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.