• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت، فلسطینی بچے کے سرمیں گولیاں مار کر شہید کردیا

جمعرات 04-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9749
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے دریائے اردن کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک سترہ سالہ فلسطینی لڑنے گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کل بدھ کو اسرائیلی فوجیوں نے رام اللہ کے نواحی علاقے دیر نظام میں ایک سترہ سالہ فلسطینی لڑکے مصعب فراس التمیمی کو گولیاں کار کر شدید زخمی کردیا، زخمی بچے کو رام اللہ میں ایک مقامی اسپتال منتقل کیا جہاں کچھ ہی دیر بعد وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ التمیمی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال لایا گیا۔ التمیمی کو قریب سے اس کی گردن میں گولیاں ماری گئیں جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فلسطینی لڑکے کو اس وقت گولیاں ماری گئیں جب فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری تھیں۔

خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیئے جانے کے بعد فلسطین میں تشدد کی ایک نئی لہر سامنے آئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجیوں کی جارحیت، فلسطینی بچے کے سرمیں گولیاں مار کر شہید کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.