• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مجاھد کمانڈر اسرائیلی قید سے 10 سال بعد رہا

بدھ 03-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9740
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں 10 سال تک قید رہنے والے ایک فلسطینی شہری علاء حموضہ کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔

رہائی پانے والے فلسطینی شہری حموضہ کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر نابلس سے ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر حموضہ کو آخری وقت میں جزیرہ نما النقب سے جنوبی نابلس مں حوارہ چیک پوسٹ پر لایا گیا جہاں اس کے استقبال کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

بعد ازاں حموضہ کو ایک قافلے کی شکل میں اس کے گھر تک لایا گیا۔ علاء خموضہ کی رہائی کی خوشی میں اس کے دوست احباب نے آتش بازی کی اور میدان شہداء اور اس کی رہائش گاہ پر استقبالیہ بینرز لہرائے۔

خیال رہے کہ حموضہ کو اسرائیلی فوج نے 2 جنوری 2008ء کو طویل تعاقب کے بعد حراست میں لیاتھا۔ اسے شہداء الاقصیٰ بریگیڈ کے ساتھ وابستگی اور صیہونی ریاست کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں کے الزام میں دس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.