• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سازشی مذاکرات ختم کئے جانے کی ضرورت پر حماس کی تاکید

بدھ 03-01-2018
in حماس
0
0Pala9738
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے سازباز کے مذاکرات کا سلسلہ ہمیشہ کے لئے ختم کئے جانے کی ضرورت ہے۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بیت المقدس کے خلاف امریکہ و صیہونی حکومت کے فیصلوں کی منسوخی کے لئے جامع استقامت کی حکمت عملی اپنائے جانے اور حریت پسندی کے قومی منصوبے کی حیثیت سے فلسطین کے مسئلے کو دوبارہ اجاگر نیز عوامی انتفاضہ پر بھروسہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انھوں نے کہا کہ بیت المقدس کے خلاف فیصلے کی منسوخی کے لئے دو سیاسی طریقوں پر عمل کئے جانے کی ضرورت ہے، ایک سازشی مذاکرات کا خاتمہ اور دوسرے صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات کی برقراری سے گریز ہے۔

اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ صیہونی حکومت کے لئے علاقے میں تمام راہیں بند کر کے اسے اپنے فیصلے کا خمیازہ بھگتنے پر مجبور کردینا اورفلسطینیوں کی قومی آشتی و استقامت کو مضبوط بنانا چاہئے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے چھے دسمبر کو بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم کرنے کا اعلان اور امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کی راہ ہموار کئے جانے کا حکم دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسازشی مذاکرات ختم کئے جانے کی ضرورت پر حماس کی تاکید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.