• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی جیلوں میں فلسطینی ارکان پارلیمان کی تعداد 12 ہوگئی

منگل 02-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9723
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی پارلیمنٹ کے منتخب ارکان کی تعداد بڑھ کر بارہ ہوگئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران اسٹڈ سینٹر کے ترجمان اور شعبہ اطلاعات کے انچارج ریاض الاشقر نے بتایا کہ گذشتہ روز قابض صیہونی فوج نے رکن پارلیمنٹ ناصر عبدالجواد کو ایک بار پھر حراست میں لے لیا، جس کے بعد اسرائیلی زندانوں میں ارکان اسمبلی کی تعداد بارہ ہوگئی ہے۔

ریاض الاشقر نے بتایا کہ صیہونی فوج نے گذشتہ روز غرب اردن کے شمالی شہر سلفیت میں دیر بلوط کے مقام پر رکن قانون ساز اسمبلی ناصر عبدالجواد کے گھر پر چھاپہ مارا۔ گھر میں تلاشی کی کارروائی کے دوران ڈاکٹر ناصر عبدالجواد کو حراست میں لے لیا گیا۔

ڈاکٹر الجواد کی گرفتاری کے بعد اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی ارکان پارلیمان کی تعداد بارہ ہوگئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ناصر عبدالجواد کی یہ پہلی گرفتاری نہیں بلکہ وہ 16 سال صیہونی ریاست کی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔ انہیں سنہ 1993ء میں پہلی بار حراست میں لیا گیا اور 12 سال تک انہیں پابند سلاسل رکھا گیا۔

سنہ 2006ء میں انہیں دوبارہ حراست میں لیا گیا اور تین سال قید کے بعد رہا کیا گیا۔ سنہ 2011ء میں انہیں حراست میں لیا گیا اور 12 ماہ تک انتظامی قید کے بعد رہا کیا گیا۔

حال ہی میں اسرائیلی فوج نے ایک دوسرے سرکردہ فلسطینی رکن پارلیمان الشیخ حسن یوسف کو حراست میں لیا گیا۔ الشیخ یوسف 20 سال صیہونی زندانوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی جیلوں میں فلسطینی ارکان پارلیمان کی تعداد 12 ہوگئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.