• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کے القسام بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر پر حملے

منگل 02-01-2018
in غزہ
0
0Pala9312
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی جنگی طیاروں نے آج صبح خان یونس شہر میں حماس کے عزالدین قسام بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر البحریہ پر دو میزائل داغے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی جنگی طیاروں کے حملے کا فلسطین کی اسلامی مزاحمت کی جانب سے بھر پور جواب دیا گیا۔

غاصب صیہونی حکومت مختلف قسم کے بے بنیاد دعووں کی وجہ سے غزہ کی پٹی کو بھاری توپ خانے اور ہوائی حملوں کا نشانہ بناتی رہتی ہے جن میں اب تک ہزاروں فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت نے 2006 کے انتخابات میں حماس کی شاندار کامیابی کے بعد غزہ کا محاصرہ کیا اور ہر قسم کی اشیاء اور مصنوعات کی ترسیل پر مکمل پابندی عائد کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کے القسام بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر پر حملے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.