• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی کی عدالت میں یاسرعرفات کے قریبی ساتھی کا ٹرائل

اتوار 31-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9703
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت ایک فوجی عدالت نے سابق فلسطینی لیڈر یاسر عرفات مرحوم کے ایک قریبی ساتھی بریگیڈیئر محمد الدایہ کا ٹرائل کرنے کی تیاریاں شروع کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الدایہ کے وکیل دفاع نے بتایا کہ ان کے موکل کے خلاف فلسطینی عدالت میں مقدمہ کی کارروائی ملتوی کردی گئی ہے۔

الدایہ کے وکلاء کا کہنا ہے کہ ان کے موکل کو ان کے خلاف عائد کردہ فرد جرم کے بارے میں گذشتہ شب بتایا گیا۔ وکلا کا کہناہے کہ قانون کے تحت الدیہ سات روز کے اندر اندر اپنے خلاف جاری مقدمہ اور فرد جرم پر نظرثانی کی درخواست سے سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ بریگیڈیئر محمد الدایہ پر الزام ہے کہ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر دو الگ الگ اکاؤنٹس بنا رکھے ہیں۔ ایک صفحہ ’فرزندان شہداء‘ اور دوسرا ’کرپشن نا منظور‘ کے نام سے بنایا گیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ الدیہ سوشل میڈیا کے ذریعے ایوان صدر کی ایک اہم شخصیت کو بدنام کررہے ہیں تاہم الدایہ کے وکلاء کا کہنا ہے کہ ان کے موکل کمپیوٹر پرلکھنا نہیں جانتے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.