• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

2017 کے دوران صیہونی فوج کے ہاتھوں 6400 فلسطینی گرفتار

ہفتہ 30-12-2017
in فلسطین
0
0Pala5897
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2017ء کے دوران صیہونی فوج 6400 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سال دو ہزار سترہ کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاریوں کے واقعات میں اضافہ ہوا۔ شہروں اور قصبات میں دن کے ساتھ ساتھ رات کے اوقات میں بھی فلسطینیوں کے گھروں پر دھاوے بولے جاتے اور انہیں نہایت نے رحمی کے ساتھ گرفتار کرلیا جاتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق غرب اردن، بیت المقدس، سمندر، بیت حانون گذرگاہ اور کوئی علاقہ ایسا نہیں جہاں سے فلسطینیوں کی پکڑ دھکڑ نہ کیا جاتا ہو۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں میں ان کی اندھا دھند گرفتاریاں بھی شامل ہیں۔ اسیران اسٹڈی سینٹر نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کی اندھا دھند گرفتاریوں کا سلسلہ بند کرانے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں تمام شعبہ ہائے زندگی کے فلسطینیوں کو حراست میں لیا جاتا رہا ہے۔ محروسین میں بچے، خواتین، بزرگ، ارکان پارلیمنٹ اور دیگر شہری شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.