• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی مصر میں مارمینا چرچ پرحملے کی شدید مذمت

ہفتہ 30-12-2017
in حماس
0
0Pala9692
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کل جمعہ کو مصر کے حلوان شہر کے ایک چرچ میں ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عیسائی برادری کے گرجا گھر پر حملہ دہشت گردی اور غیرانسانی اقدام ہے۔ دہشت گردوں نے چرچ میں حملہ کر کے بے گناہ اور معصوم لوگوں کا خون کیا ہے۔

حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے القدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دیے جانے کے اعلان کے بعد اختیار کردہ موقف کی تحسین کی اور کہا حماس مصر کی سلامتی، تحفظ اور استحکام کی خواہاں ہے۔

خیال رہے کہ جمعہ کے روز حلوان شہر میں ایک چرچ پر ہونے والے حملے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

مصر کے سرکاری ٹی وی کے مطابق مقتولین میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔ مصری حکام کاکہنا ہے کہ چرچ دہشت گردوں کی جانب سےایک بڑے حملے کا منصوبہ بنایا تھا تاہم سیکیورٹی فورسزنے بروقت کارروائی کے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا اور چرچ کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کی مصر میں مارمینا چرچ پرحملے کی شدید مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.