• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی مسلمانوں کی نمائندہ کانفرنس میں القدس کی صورت حال زیر بحث

ہفتہ 30-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9327
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی شہر شکاگو میں کل جمعہ کے روز امریکی مسلمانوں کی ایک نمائندہ کانفرنس میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اس کے علاوہ کانفرنس میں امریکا میں مسلمان کمیونٹی کے مسائل بھی زیربحث آئے۔

کانفرنس کا اہتمام امریکن اسلامک آرگنائزیشن اور شمالی امریکا میں اسلامک سرکل کی جانب سے کیا گیا تھا۔ کانفرنس میں مقررین نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال بالخصوص بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے امریکی فیصلے کے مضمرات پر خطاب کیا۔

تین روز تک جاری رہنے والی یہ کانفرنس امریکا میں مسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع سمجھا جاتا ہے۔

کانفرنس میں امریکا میں مسلمانوں کے مذہبی، سماجی، ثقافتی اور سیاسی حقوق زیر بحث ہیں۔ کانفرنس میں مسلمان مقررین نے امریکی صدر کے عالم اسلام کے خلاف اقدامات، مسلمان ممالک کے شہریوں کی امریکا آمد پر پابندیاں اور امریکی صدر کے نفرت انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی مسلمانوں کی نمائندہ کانفرنس میں القدس کی صورت حال زیر بحث
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.