• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

محمود عباس اور حکومت غزہ کے عوام کے مسائل کے ذمہ دار ہیں: فوزی برھوم

جمعہ 29-12-2017
in حماس
0
0Pala5883
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کےعوام کو درپیش مسائل کی تمام ترذمہ داری صدر محمود عباس اور فلسطینی حکومت پر عائد کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا کہ صدر محمود عباس اور وزیراعظم رامی الحمد اللہ غزہ کے عوام کے مسائل کے ذمہ دار ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ فلسطین میں ہونے والی مصالحت اور مفاہمت کا غزہ کے عوام کو خاطر خواہ فائدہ نہیں پہنچ سکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ کے عوام تمام شعبوں میں بدترین حالات کا سامنا کررہے ہیں۔ خاص طورپر غزہ کی پٹی میں صحت کا شعبہ غیرمعمولی مسائل سے دوچار ہے۔ اسپتالوں میں طبی سامان اور ادویات کی شدید قلت ہے۔

فوزی برھوم نے کہا کہ فلسطینی حکومت غزہ کی پٹی کے عوام کے مسائل کے حل کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہی ہے۔ صدر محمود عباس کی غزہ کے عوام کے خلاف انتقامی کارروائیوں کی روک تھام نہیں کی گئی۔ غزہ کے عوام کے ساتھ کیے گئے وعدے ایفا نہیں کیے گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.