• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی زندانوں میں 10 بچیوں سمیت 58 فسطینی خواتین پابند سلاسل

جمعہ 29-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9673
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے گروپوں کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی ریاست کی جیلوں میں دس کم عمر بچیوں سمیت 58 فلسطینی خواتین پابند سلاسل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’اسیران اسٹڈی سینٹر‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی خواتین پر عرصہ حیات مزید تنگ کردیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد اسرائیلی جیلوں میں 58 فلسطینی خواتین پابند سلاسل ہیں۔ زیرحراست فلسطینی خواتین کو عقوبت خانوں میں اذیت ناک اور توہین آمیز سلوک کا سامنا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان القدس کے بعد فلسطینی خواتین کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا تھا۔ اس کریک ڈاؤن میں حال ہی میں دو فلسطینی بچیوں 17 سالہ عہد تمیمی اور 20 سالہ نور کو اسرائیلی فوجیوں کی توہین کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی خواتین میں 10 کم عمر بچیاں شامل ہیں جن کی عمریں 18 سال سے کم ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی زندانوں میں 10 بچیوں سمیت 58 فسطینی خواتین پابند سلاسل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.