• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وسیع جنگی مشقوں کا اعلان

جمعہ 29-12-2017
in غزہ
0
0Pala9672
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں ہفتے اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی کے گرد وسیع پیمانے پر جنگی تیاریوں کے لیے مشقیں شروع کرنے کی تیاری کررہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی نیوز ویب پورٹل ’’مفزاک لائیو‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ غزہ کی پٹی کے اطراف میں فوج وسیع پیمانے پر جنگی مشقوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی کے گرد فوجی مشقوں کے دوران اسرائیل کے داخلی محاذ اور غزہ کےاطراف میں کسی بھی ممکنہ جنگ کے تناظر میں مشقیں کرے گی۔

اسرائیلی فوج کے ایک سینیر افسر نے بتایا کہ غزہ کے گرد فوجی مشقوں کا مقصد فوج کو ممکنہ جنگ کے لیے تیار کرنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق غزہ کے گرد فوجی مشقیں آئندہ جمعرات تک جاری رہیں گی۔

یہ مشقیں ایک ایسے وقت میں شروع کی جا رہی ہیں جب دوسری جانب گذشتہ روز اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے غزہ کے اطراف میں سرحدی مورچوں کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے فوجیوں سے گفتگوکرتے ہوئے  کہا کہ وہ کسی بھی حالت میں جنگ کے لیے تیار ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وسیع جنگی مشقوں کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.