• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیل کے ساتھ روابط فلسطین سے خیانت ہے : علماء فلسطین

جمعرات 28-12-2017
in غزہ
0
0Pala9666
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے شہر غزہ کے علماء نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کے ہر قسم کے روابط فلسطینی عوام اور بیت المقدس سے خیانت ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کل غزہ کے علماء نے القدس کی حمایت سے متعلق اجلاس میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے مقابلے میں اسلامی اور عرب ممالک کے مابین قدس اور فلسطینی عوام کی حمایت کے دائرے میں اختلافات کو پس پشت ڈالنے اور باہمی اتحاد پر تاکید کی۔

غزہ کے علماء کا کہنا تھا کہ امریکہ کی جانب سےغاصب صیہونی حکومت کے حق میں رائے عامہ کو ھموار کرنے کی پالیسی کی بعض عرب ملکوں کی جانب سے پیروی، فلسطین اور قدس کے مکینوں کے ارمانوں سے خیانت ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے ساتھ روابط فلسطین سے خیانت ہے : علماء فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.