• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

منگل 26-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9656
0
SHARES
1
VIEWS

تہران (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ آج بھی عالم اسلام کے مسائل میں سر فہرست ہے۔

تہران میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کا کہنا تھا کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور سفارت خانے کی منتقلی کے امریکی اعلان کے بعد، سامنے آنے والے رد عمل سے پتہ چلتا ہے کہ پوری دنیا اور خاص طور سے مسلم امہ اس معاملے پر بہت حساس ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے دھمکیوں اور دباؤ کے باوجود جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے فلسطین کے حق میں قرارداد منظور کی ہے جس سے امریکی فیصلے کی مخالفت کی نشاندہی ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ، سلامتی کونسل کے کسی بھی رکن ملک کو اپنے ساتھ ملانے میں ناکام رہا ہے اور یہ، امریکہ کے عالمی اثر و رسوخ میں کمی کی علامت ہےْ

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.