• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سویڈش امدادی ادارہ غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے پُرعزم

ہفتہ 23-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9622
0
SHARES
0
VIEWS

اسٹاک ہوم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست کی گیارہ سال سے مسلسل ظالمانہ پابندیوں کے شکار فلسطینی علاقےغزہ کی پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے سویڈن کی ایک امدادی تنظیم نے بحری امدادی قافلہ غزہ روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سویڈش امدادی ادارے کی غزہ کے محاصرے کو ختم کرنے کے لیے قائم کردہ ’قافلہ برائے غزہ‘ کی خاتون ترجمان’الین ھانسن‘ نے خبر رساں اداروں کو بتایا کہ غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے امدادی قافلہ آئندہ سال مئی میں روانہ کیا جائے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی روانہ کیے جانے والے امدادی جہاز کو برطانیہ سے خرید کیا گیا ہے۔ 20 میٹر لمبا بحری جہاز میں ہرطرح کے موسمی حالات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ امدادی جہاز غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی ختم کرنے کی طرف اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔ اسے فرانس کے سمندر سے غزہ کی طرف بھیجا جائے گا۔

الین جانسن کا کہنا تھا کہ ترکی کے فریڈم فلوٹیلا اتحاد نے بھی اس امدادی مشن میں شمولیت کا عزم ظاہر کیا ہے۔

انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت بنائے جانے کے اعلان کی مذمت کی اور کہا کہ امریکی اقدام سے خطے میں امن کی بحالی کی کوششوں کو شدید دھچکا لگے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسویڈش امدادی ادارہ غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے پُرعزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.