• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا سے نہیں ڈرتے اور نہ ہی ٹرمپ سے ناراضی کا ڈر ہے: ملائیشین وزیراعظم

ہفتہ 23-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9618
0
SHARES
0
VIEWS

کولالمپور (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بیت المقدس کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کل جمعہ کے روز کئی عرب اور مسلمان ممالک میں جلوس نکالے گئے۔ اس سلسلے میں ایک عظیم الشان جلوس ملائیشیا کے دارالحکومت کولالمپور میں نکالا گیا جس کی قیادت وزیراعظم نجیب عبدالرزاق نے کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کولالمپور میں نکالے گئے’القدس ‘ مارچ میں  لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں جب کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پوسٹر نذرآتش کیے گئے۔ مظاہرین نے بیت المقدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنانے کا مطالبہ کیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ملائیشین وزیراعظم نجیب عبدالرزاق نے کہا کہ پوری اسلامی دنیا کی طرح ملائیشیا کےعوام بھی بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کے ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کو مسترد کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ملائیشیا بیت المقدس کے دفاع اور اس کی آزادی کے لیے ہرممکن کوشش کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم امریکا سے نہیں ڈرتے اور نہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تعلقات خراب ہونے سے کوئی تشویش ہے۔

ملائیشین وزیراعظم نے کہا کہ میں نے وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا اور میں ڈونلڈ ٹرمپ کو اچھی طرح جانتا ہوں مگر اسلام کی حرمت کا سودا نہیں کیا جاسکتا۔

ملائیشیا نے جمعرات کو جنرل اسمبلی میں فلسطین کی حمایت میں منظور کی گئی قرارداد کی حمایت کی اور کہا کہ ان کا ملک مشرقی بیت المقدس کو آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت قرار دیتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا سے نہیں ڈرتے اور نہ ہی ٹرمپ سے ناراضی کا ڈر ہے: ملائیشین وزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.