• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی اٹارنی جنرل کی قیدیوں کو سزائے موت کے قانون کی مخالفت

جمعرات 21-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5889
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اٹارنی جنرل فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دیے جانے سے متعلق قانون سازی کی مخالفت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل افیحائی منڈلبلیٹ نے فدائی حملوں کے الزام میں گرفتار فلسطینیوں کو سزائے موت دیے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے اس قانون پر گہرے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی کنیسٹ میں حال ہی میں ایک نیا مسودہ قانون پیش کیا گیا۔ ’یسرائیل بیتونو‘ کی طرف سے پیش کردہ مسودہ قانون میں مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں صیہونی آباد کاروں اور فوجیوں پر فدائی حملوں کے الزام میں گرفتارفلسطینیوں کو سزائے موت دینے کی سفارش کی گئی ہے۔

عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اٹارنی جنرل منڈلبلیٹ حکومت اور کابینہ کے سامنے فلسطینی قیدیوں کی سزائے موت سے متعلق قانون کے بارے میں اپنی تفصیلی رائے پیش کریں گے۔ اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو یورپی ملکوں کی پالیسی پر چلتے ہوئے سزائے موت سے متعلق قانون منظور نہیں کرنا چاہیے۔

رپورٹ کے مطابق اٹارنی جنرل پہلے بھی فلسطینی اسیران کو سزائے موت دیےجانے کی قوانین اور تجاویز کی مخالفت کرتے رہے ہیں۔

اگرچہ اسرائیل کے سول اور فوجی قوانین میں قیدیوں کو سزائے موت کی سفارش کی گئی ہے مگر قیام اسرائیل سے اب تک اس قانون پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی اٹارنی جنرل کی قیدیوں کو سزائے موت کے قانون کی مخالفت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.