• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کی حق خود ارادیت کی حمایت میں اقوام متحدہ کی قرارداد منظور

بدھ 20-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9581
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے واضح اکثریت سے فلسطینی قوم کے مستقبل کے فیصلے کے حق کے بارے میں قرارداد منظور کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی درخواست پر طلب کیے گئے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی حمایت میں پیش کردہ قرارداد کو بھاری اکثریت نے منظور کیا۔ رائے شماری کےدوران قرارداد کی حمایت میں 167 ممالک نے ووٹ ڈالا۔ امریکا، اسرائیل اور کینیڈا  سمیت سات ممالک نے قرارداد کی مخالفت کی جب کہ سات ملکوں نے قرارداد پر رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔اس قرارداد کی بنیاد پر بیت المقدس کی ماہیت اور یا آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے بارے میں کسی بھی قسم کے اقدام کو غیرقانونی قرار دیا گیا ہے۔

قرارداد کے متن میں فلسطینیوں کے دیرینہ حقوق بالخصوص حق خود ارادیت کی حمایت کی گئی اور سنہ 1967ء کی حدود میں فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس تشکیل پا رہا ہے جس میں بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کا جائزہ لیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.