• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو اور لائبرمین حماس کے سامنے بے بس ہیں:اپوزیشن لیڈر

بدھ 20-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9573
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے قائد حزب اختلاف ’آوی گابائی‘ نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے راکٹ حملے روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور وزیردفاع آوی گیڈور لائبرمین کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اپوزیشن لیڈر نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاھو اور وزیر دفاع لائبرمین  اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سامنے بے بس ہیں۔

اسرائیلی اپوزیشن جماعت ’صیہونیت کیمپ‘ کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ نیتن یاھو اور وزیر دفاع لایبرمین حماس کے سامنے کمزور اور بے بس ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے مسلسل تین ہفتے سے راکٹ باری کی جا رہی ہے۔ غزہ کی پٹی کےاطراف میں بسنے والے صیہونیوں کی زندگی اجیرن ہو کر رہ گئی ہے۔ جنوبی فلسطین کے مختلف ٹاؤن فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹ حملوں سے متاثر ہیں اور وہاں کی آبادی شدید خوف کے سائے میں زندگی بسر کررہی ہے۔

انہوں نے اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ لائبرمین نام نہاد وزیردفاع ہیں۔ وہ قوم کےدفاع میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔ نیتن یاھو کی طرح وہ بھی حماس کے راکٹوں کے سامنے بے بس اور ناکام ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.