• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں غیرمعمولی خشک سالی، ماہرین حیران، عوام پریشان!

بدھ 20-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9571
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں سردیوں کے موسم میں خوب بارشیں ہوتی ہیں اور پہاڑی علاقوں پر برف باری ہوتی ہے مگر رواں سال کے موجودہ سیزن میں ابھی تک بہت کم بارشیں ہوئی ہیں۔ جو فلسطین کا تقریبا  60 فی صد علاقہ بارشوں سے محروم ہے جو خشک سالی کا شکار ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی ماہر موسمیات عاصم عصیدہ کا کہنا ہے کہ سردیوں کا موسم خوب بارشوں کے حوالے سے مشہور ہے مگر رواں سال ابھی تک صرف15 فی صد بارشیں ہوئی ہیں۔ وہ موسم میں آنے والی اس حیران کن تبدیلی پر پریشان ہیں۔ گذشتہ تین ماہ میں صرف 30 فی صد بارشیں ہوئیں۔

عصیدہ کا کہنا ہے کہ یہ غیرمعمولی اورغیرمسبوق کیفیت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نابلس کے علاقے میں سالانہ بارشوں کا تناسب 650 ملی میٹر ہوتا ہے جب کہ رواں سال موسم سرما میں صرف 60 ملی میٹر بارشیں ہوئی ہیں۔

ماہر موسمیات کا کہنا ہے کہ اگرآنے والے ایام میں بھی بارشیں نہیں ہوتیں تو اس کے نتیجے میں اگلا پورا سال خشک سالی کی نذر ہوسکتا ہے۔ موسم بہار کی آمد آمد ہے اور اگر اس سیزن میں بارشیں نہ ہوئیں تو اس کے نتیجے میں زیرزمین پانی سطح اور نیچے چلی جائے گی جب کہ چشمیں بھی خشک ہو جائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں غیرمعمولی خشک سالی، ماہرین حیران، عوام پریشان!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.