• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی شہداء کے جسد خاکی کی واپسی قیدیوں کے تبادلے سے مشروط

منگل 19-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5889
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے قبضے میں لیے گئے فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کو واپس کرنے کے لیے ایک نیا قانون تیار کرنا شروع کیا ہے۔ اس قانون کی منظوری کے بعد فلسطینی شہداء کے جسد خاکی بھی جنگی قیدیوں کی طرح ہوں گے اور ان کی واپسی فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں کی رہائی سے مشروط ہوگی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’معاریو‘ میں بتایا ہے کہ پارلیمنٹ (کنیسٹ) میں ایک نیا قانونی بل ’اسرائیل بیتنا‘ کے رکن ’عودید فورر‘  نے پیش کیا ہے۔ اس آئینی بل میں فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کو دینے سے روکنے کے لیے نی شرایط عائد کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ نام نہاد مسودہ قانون ایک ایسے وقت میں پیش کیا گیا ہے جب حال ہی میں اسرائیلی سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا تھا کہ اسرائیلی انتظامیہ  فلسطینی شہداء کے جسد خاکی روکنے کے مجاز نہیں۔

مسودہ قانون کے متن میں کہا گیا ہے کہ جب تک اسرائیلی فوجی اور آباد کار فلسطینیوں کی قید میں ہیں تب تک فلسطینی شہداء کے جسد خاکی واپس نہ کیے جائیں۔ اگر ان کی واپسی ضروری ہو تو ان کے بدلے میں اسرائیلیوں کو رہا کرایا جائے۔

مجوزہ قانون کی حمایت میں اسرائیل کی ’ام ٹرٹز‘ موومنٹ اور مصیبت زدگان کونسل کے ارکان بھی پیش پیش ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.