• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس مسلمانوں کا دارالحکومت ہے: طیب اردوغان

پیر 18-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9565
0
SHARES
0
VIEWS

انقرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ترکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے لیے سلامتی کونسل میں تحریک لانے کے ساتھ مشرقی بیت القدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر طیب اردوغان نے تمام ممالک سے بیت المقدس کو فلسطین کا درالحکومت تسلیم کرنے کی اپیل کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترک صدر طیب اردوغان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے مشرقی بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ساتھ ہی تمام مسلم ممالک سے بیت المقدس کو فلسطینی دارالحکومت تسلیم کرنے کی اپیل بھی کر دی ہے۔

انقرہ میں فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جمع ہونے والے ہزاروں کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ امریکی صدر کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے لیے ترکی سیکیورٹی کونسل میں تحریک پیش کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکا رکاوٹ بن گیا تو قرارداد جنرل اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہم پہلے ہی مشرقی بیت المقدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت قرار دے چکے ہیں۔ جہاں تک امریکا کی طرف سے سفارت خانے کی القدس منتقلی کا  تعلق ہے تو وہ محض صیہونی توسیع پسندی کی فکر اور منطق کو آگے بڑھانا ہے۔ ترک صدر نے کہا کہ عبرانی ریاست کو مسلمانوں کے دارالحکومت پر اپنا تسلط جمانے کا کوئی حق نہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس مسلمانوں کا دارالحکومت ہے: طیب اردوغان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.