• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کا احتجاج اسرائیل کی بربریت،11 فلسطینی شہید

اتوار 17-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9553
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیو ں کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فوج کی فائرنگ سے 9 روز کے دوران 11 فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہوگئے ۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپرد خاک کر دیا گیا۔ جلوس جنازہ اور نماز جنازہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی اور امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگا کر اس عزم کا اظہار کیا کہ خون کے آخری قطرے تک بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت نہیں بننے دیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.