• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جامعہ الازھر کی اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید مذمت

ہفتہ 16-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9538
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصرکی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر نے دفاع القدس کے لیے پرامن احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جامعہ الازھر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نہتے فلسطینی مظاہرین کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال کرکے ننگی جارحیت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں قابل مذمت ہیں۔

خیال رہے کہ کل جمعہ کو فلسطین میں القدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے امریکی فیصلے کے رد عمل میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی فوج نے وحشیانہ تشدد کیا۔ پرامن اور نہتے مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کے نتیجے میں کم سے کم 4 فلسطینی شہید اور چھ سو کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں سے دو کا تعلق غرب اردن اور دو کا غزہ کی پٹی سے ہے۔

جامعہ الازھر نے اپنے بیان میں فلسطینی قوم کے ساتھ مکمل یکجہتی اور القدس کے دفاع کے لیے جاری فلسطینی تحریک انتفاضہ آزادی القدس کی مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے۔

بیان میں انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کا سختی سےنوٹس لیں اور صہیونی فوج کو فلسطینیوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے منع کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجامعہ الازھر کی اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.