• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل فلسطینی شہداء کے جسد خاکی روکنے کا مجاز نہیں:عدالت

جمعہ 15-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6469
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کو واپس کرنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اسرائیلی حکام فلسطینی شہداء کے جسد خاکی روکنے کے مجاز نہیں۔

فلطسینی محکمہ امور اسیران کے مندوب محمد محمود نے بتایا کہ صیہونی سپریم کورٹ نے فلسطینی شہداء کے اہل خانہ کی طرف سے دائر کردہ اس درخواست پر شہداء کے ورثاء کے موقف کو درست قرار دیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ اسرائیلی حکام قبضے میں لیے گئے فلسطینی شہداء کے جسد خاکی فورا واپس کریں تاکہ ان کی اسلامی تعلیمات کے مطابق تدفین کی جا سکے۔

محمود محمود نے بتایا کہ اسرائیل کی اعلیٰ عدالت نے قبضے میں لیے گئے فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کرنے پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ حکام فلسطینی شہداء کے جسد خاکی قبضے میں لینے کے مجاز نہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران شہید کیے گئے کئی فلسطینیوں کے جسد خاکی قبضے میں لے رکھے ہیں۔ ان میں عبدالحمدی ابو سرور، ومصباح أبو صبيح، وفادي القنبر، ومحمد الفقيه، ومحمد الطرايرة، ورامي عورتاني، وعادل عنكوش، وأسامة عطا، وبراء عطا اورنمر الجمل شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.