• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قبرستانوں پرسیاحتی منصوبوں کی صہیونی پالیسی

جمعہ 15-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9520
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت کی جانب سے بیت المقدس میں ’تلفریک‘ ریل کار منصوبے پر جاری ہے۔ دوسری جانب انجینیربیت المقدس میں قبرستانوں کی نگران کمیٹی کے چیئرمین انجینیر مصطفیٰ ابو زھرہ نے بتایا کہ صیہونی بلدیہ القدس میں قبرستانوں پر سیاحتی منصوبوں پر کو آگے بڑھا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ باب الرحمۃ قبرستان اور باب الاسباط کے قریب سے اسرائیلی فوج ریل کار کو گذارنے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ابو زھرہ نے کہا کہ اسرائیلی پولیس کے ساتھ صیہونی ریاست کے محکمہ سیاحت و قدرتی ماحول کے عہدیدار بھی اس منصوبے پر کام کررہے ہیں۔ انہوں نے باب الرحمۃ قبرستان کے قریب 200 میٹر کی ایک لمبی پٹی تلفریک کے اڈوں کے قیام کے لیے مختص کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ہوائی ریل کار کے ذریعے اسرائیل القدس میں جبل صیہون کے مرکزی اسٹیشن کو دیوار براق تک ایک ریل کار کے ذریعے صیہونیوں کو رسائی دینا چاہتا ہے۔ ہوائی ریل کار سے ایک گھنٹے میں ایک سمت میں تین ہزار فراد کو منتقل کیا جاسکے گا۔ اس کے علاوہ جبل صیہون سے مسجد اقصیٰ کی دیوار براق تک کا سفرسمٹ کر صرف پانچ منٹ پر آجائے گا۔

مستقبل میں اس منصوبے کو مزید وسعت دی جائے گی۔ نقشے کے مطابق ریل کار جبل زیتون، باب الاسباط، پرانے القدس شہر سے 1400 میٹر کی لمبائی سے گذرے گا۔ اس دوران مجموعی طور پر 40 بوگیاں بنائی جائیں گی اور ہربوگی میں دس افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔ یہ ہوائی ریل کار بجلی پر چلے گی۔ اکیس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ریل کار کے چار اہم اسٹیشن بنائے جائیں گے پرانے بیت المقدس میں ریلوے اسٹشن سے شاہراہ ھمفکید، جبل صیہون، دیوار براق اور وزٹرز سینٹر’کیدیم‘ سے میں اس کے اسٹیشن قائم کیے جائیں گے۔

فلسطین کی سپریم افتاء کونسل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بیت المقدس میں اسرائیلی حکومت کےبیت المقدس میں جاری ’ریل کار‘ منصوبے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے القدس کو یہودیانے کی سازشوں کا حصہ قراردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی سپریم افتاء کونسل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بیت المقدس میں اسرائیلی وزات سیاحت اور اسرائیلی بلدیہ کے اشتراک سے شروع کردہ منصوبہ القدس کو یہودیانے کے اسرائیلی سازشوں کا تسلسل ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حکومت نے بیت المقدس میں ’التلفریک‘ یعنی ریل کار کا منصوبہ دیوار براق کے احاطے سے جبل صہییون میں اس کے مرکزی اسٹیشن تک بنایا جا رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.