• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کے گرفتار شدگان کی تعداد 19 تک پہنچ گئی

جمعرات 14-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9512
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں کرتے ہوئے دو نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔ ان نوجوانوں کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ان حراستوں کو ملا کر بیت المقدس سے ایک دن میں گرفتار ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 19 تک پہنچ گئی ہے جن میں 9 بچے بھی شامل ہیں۔

اس سے قبل بیت المقدس کے فلسطینی نوجوانوں نے باب العمود کے علاقے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا تھا۔

اس موقع پر بیت المقدس میں فلسطینی اسیران کی کمیٹی کے سربراہ امجد ابو عصاب کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے العیساویہ قصبے پر دھاوا بول کر 14 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ اس کے علاوہ سلوان سے بھی ایک شخص کو حراست میں لیا گیا۔

ابو عصاب نے مزید بتایا کہ شعفات کے قریب سے دو نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس کے گرفتار شدگان کی تعداد 19 تک پہنچ گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.