• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس رہنماؤں سمیت متعدد فلسطینی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار

جمعرات 14-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9505
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز علی الصباح مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے حماس رہنماؤں اور سماجی کارکنان سمیت درجنوں افراد کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کے مطابق اسرائیلی فوجی رام اللہ کے قصبے بیتونیہ میں داخل ہوگئے اور انہوں نے حماس کے رہنما اور فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن حسن یوسف کو حراست میں لے لیا۔

اس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے قانون ساز کونسل کے ایک اور رکن خالد سعد کے گھر پر چھاپا مار کر ان سے لمبے عرصے تک کے لئے پوچھ گچھ کی اور اس کے بعد انہیں حکم دیا کہ وہ سالم فوجی کیمپ میں جا کر اپنے آپ کو گرفتاری کے لئے پیش کریں۔

اس کے علاوہ علاقے بھر سے حماس، الفتح اور اسلامی جہاد کی تنظیموں کے کارکنان کے علاوہ کئی سابق اسیران کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس رہنماؤں سمیت متعدد فلسطینی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.