• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انسانی حقوق تنظیموں کو اسیر برغوثی کی قید تنہائی پر تحفظات

بدھ 13-12-2017
in فلسطین
0
0Pala6914
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی کمیٹی برائے اسیران نے اسرائیل کی جانب سے فتح تنظیم کے رہنما مروان البرغوثی کو قید تنہائی میں رکھنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کمیٹی نے بتایا ہے کہ البرغوثی کو امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے ردعمل میں بیان جاری کرنے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا۔

اسیر برغوثی 2002 سے اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں اور انہیں گزشتہ 15 سالوں سے مختلف حیلوں بہانوں سے اسرائیلی جیلوں میں رکھا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانسانی حقوق تنظیموں کو اسیر برغوثی کی قید تنہائی پر تحفظات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.