• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیل نے فلسطینی ماہی گیروں کو6 میل تک محدود کردیا

منگل 12-12-2017
in غزہ
0
0Pala9489
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ماہی گیروں کو مچھلیوں کے شکار کے لیے سمندر میں مجاز علاقے کا رقبہ 9 میل سے کم کرکے 6 میل کردیا ہے۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی ماہی گیر یونین کے سربراہ نزار عیاش نے کہا کہ صیہونی حکام کی

طرف سے انہیں آگاہ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے غزہ کے ماہی گیروں کو 9 میل کے بجائے سمندر میں چھ میل تک محدود کردیا ہے۔

نزار عیاش نے کہا کہ صہیونی حکام ک طرف سے انہیں کہا گیا ہے کہ فلسطینی ماہی گیروں کو غیرمعینہ مدت تک کے لیے سمندر  زیادہ سے زیادہ چھ میل تک ماہی گیروں کی اجازت ہوگی۔ آئندہ کے لیے چھ میل سے نو میل تک کے علاقے میں سمندر میں مچھلیوں کی شکار کی اجازت نہیں ہوگی۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں 4000 شہریوں کا روز گار ماہی گیری سے وابستہ ہے۔ انتفاضہ الاقصیٰٗ کے دور میں اس پیشے سے وابستہ فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار تھی جو 50 ہزار فلسطینیوں کی کفالت کرتے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے فلسطینی ماہی گیروں کو6 میل تک محدود کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.